Results 1 to 2 of 2

Thread: آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہئے

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہئے

    مرد ہونی چاہئے خاتون ہونا چاہئے
    اب گرائمر کا یہی قانون ہونا چاہئے

    نرسری کا داخلہ بھی سرسری مت جانئے
    آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہئے

    رات کو بچے پڑھائی کی اذیت سے بچے
    ان کو ٹی-وی کا بہت ممنون ہونا چاہئے

    دوستو٬ انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے
    فیل ہونے کا بھی اک مضمون ہونا چاہئے

    صرف Ù…Ø+نت کیا ہے انور کامیابی Ú©Û’ لئے
    کوئی اوپر سے بھی ٹیلی فون ہونا چاہئے

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: آپ کے بچے کو افلاطون ہونا چاہئے

    very nicee

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •